← شوقِ فراواں
زباں پر جس کے خدا⚠️ محبوبؐ کا نام چاتا ہے
بفضل رب عالم اُس کا ہر اک کام چاتا ہے
اُنہیؐ کے ہاتھ سے تقسیم تختِ⚠️ و تاج ہوتے ہیں
اشارے سے اُنہیؐ کے اپنا یا آئیام چاتا ہے
محبت کے رو دشوار میں پر عشاق چلتے ہیں
یہ زاید بار جاتا ہے جو بھونی⚠️ دو گام چاتا ہے
نہیں ہے قید موسم کی مخزاں ہو یا بہاراں ہو
کوئی بھی ذور⚠️ ہو شاہؐ رسل کا جام چاتا ہے
افق سے تا افق وہی خدا کا پیام لیکن
زباں اہل ہمت پر یہ یہی پیغام چاتا ہے
پرستاران حق کی ہر بات سچ ہوتی ہے
سدا اہل گماں کے لب پر حرف خام چاتا ہے
خدا نے رقمیں⚠️ بجھیں اُن کے نام کو ساجدؔ
یہاں پر مصطفیؐ کا ذکر صبح و شام چاتا ہے