شوقِ فراواں
1

اُنؐ کا یہ کرم ہے کہ مِرے دِل میں سُکوں ہے

شاداب اُجالوں سے مِری بزم درون ہے

2

بھیجیں انہیں⚠️ خُوش بخت نعمتِ سوغات

جو اُن کو ہیں بھولے⚠️ ہوئے حال اُن کا زَبُوں ہے

3

بے یاد نبیؐ زِندگی ہے موت سے بدتر

ہینے⚠️ میں کوئی دِل میں کوئی جگر خوں ہے

4

قُربان یہ اُنؐ کی کی لطیفہ طَیَّبہ کا اِحسان

طبیبی⚠️ کی اُن کی کشش قلب میں کتنی⚠️ درجہ⚠️ فرزوں ہے

5

پہنچا جو نبیؐ تک ہے وہ پہنچا خُدا تک

یہ سچ ہے حقیقت ہے کہاں حرف جنوں ہے

6

سرکار سے نِسبت ہے تو اعلی ہے مُقدّر

نِسبت اُن سے نہیں جو تو پھر بخت نگوں ہے

7

ساؔجِد مِرا وِردِ زُباں نعتِ نبیؐ کی

کیا خوف نبیؐ شوقِ نبیؐ راہ نموں ہے