← شوقِ فراواں
1
دِل میں نبیؐ کے شہر کا عزم سفر تو ہے
آنکھوں پہ پیر خِیال یہ میرا ادھر تو ہے
2
اِنعام اُنؐ کی پاک تَوَجُّہ کا دیکھنا
در پر رسُولؐ پاک کے میری نظر تو ہے
3
لبریز اُنؐ کے لُطف سے ہو دامَن میں مراد
یہ التماس ہوتنوں⚠️ پہ شام و سحر تو ہے
4
سارا یہ فیض شہرِ⚠️ عالیٰ کے نام کا
محسوس ہو رہا ہے دُعا میں اثر تو ہے
5
وہ کون ہے کہ کرم پر آپؐ کا نہیں ہے
رحمت خُدائے پاک کی آفاق پر تو ہے
6
مجھے نہ مجھے کوئی یہ اِحسان آپؐ کا
ہر کوئی مصطفٰؐے سے بہرہ ور تو ہے
7
ساؔجِد ضرور اُس طرف اَنوار نظر آئیں گے
بارات⚠️ خُدا کے لُطف و کرم کا ادھر تو ہے