← شوقِ فراواں
نہ کر ولائے نبی کے کسی امیر سے بحث
خدا کے واسطے مت کر کسی فقیر سے بحث
خدا غفور رسول خدا رؤف و رحیم
عذابِ عتب⚠️ سے ہے کر نہ چرخِ پیر سے بحث
نہیں ہے زوجِ پیمبر سے جان اُس کی جدا
نہ بھول کر بھی کر بندۂ قدیر سے بحث
ہے جس کا قبلہ ہی پنج⚠️ اور خود بھی پنج⚠️ رفتار
کرے گا کیا وہ کوئی مردِ حق پذیر سے بحث
نبی کو چاہنے والا ہے اپنے حال میں خو⚠️
کبیر کرتا نہیں ہے کبھی صغیر سے بحث
صنمِ کلیسا کی چندا⚠️ رنگور⚠️ ہے کیسے سے
حمال⚠️ ہے کہ کرے گی کماں تیر سے بحث
نہ چھیڑ ساجدؔ سرمست کو بہت مغرور!
نہ کر غلامِ غلاماں دلپذیر سے بحث