← شوقِ فراواں
1
دِل کی نِسبت جب سے سرکارؐ سے ہے
اپنی جاں آزاد آزار سے ہے
2
جلوہ حق دیکھنا ممکِن نہیں
شِرک آلودہ دِل بیمار سے ہے
3
قُرب اگر اللہ کا مقصود ہے
بچیے⚠️ کہیں اللہ شیرِ⚠️ ابرار سے ہے
4
ہو ادا کیسے نماز باحضور
پوچھیے یہ عارِف ہشیار سے ہے
5
اِس کے فروں⚠️ میں محبت ہے یقیں
دِل سے ملتے ہیں دِل احَد کے کہسار سے ہے
6
نکبت آتی آتی ہے ضرور
آپؐ کے ہر ایک خِدمت گار سے ہے
7
اب کے ساؔجِد گُل⚠️ عطر گُل
آپؐ کے خُوشبو بھرے بازار سے ہے