شوقِ فراواں
1

بخت کا چکے گا انجم کے در کی خاک سے

آئے گا پیغام رحمت بارگاہ پاک سے

2

شاہؐ دوراں کے تَصَوُّر سے ہو دامَن پاک

صاف دِل ہوتا ہے ذِکر سیدؐ لولاک سے

3

رحمتیں گری میں آئیں اوج⚠️ عرش سے

جب بھی آتی ہیں ہم کے دیں شاہؐ کے گھر سے

4

لی مع اللہ کے مَقام آتاک⚠️ تک پہنچا ہے کون

شان اُن کی ہے بہت آگے حد اِدراک سے

5

آپؐ خود دیتے ہیں رحمت سے ہمبرا⚠️ کا جواب

جو درود اُن کو پہنچا ہے دِلِ غم ناک سے

6

اُن کے جو نُوری بدن کی ہے جِسم میں

جِسم جاں ہوتی یہ روشن کاش اُس پوشاک سے

7

زمرہ خواں میں ہوائیں ساؔجِد اُن کے شوق میں

آئے خُوشبو خُلد کی آقا کی کی خاک سے