← شوقِ فراواں
بخت کا چکے گا انجم کے در کی خاک سے
آئے گا پیغام رحمت بارگاہ پاک سے
شاہؐ دوراں کے تصور سے ہو دامن پاک
صاف دل ہوتا ہے ذکر سیدؐ لولاک سے
رحمتیں گری میں آئیں اوج⚠️ عرش سے
جب بھی آتی ہیں ہم کے دیں شاہؐ کے گھر سے
لی مع اللہ کے مقام آتاک⚠️ تک پہنچا ہے کون
شان اُن کی ہے بہت آگے حد ادراک سے
آپؐ خود دیتے ہیں رحمت سے ہمبرا⚠️ کا جواب
جو درود اُن کو پہنچا ہے دلِ غم ناک سے
اُن کے جو نوری بدن کی ہے جسم میں
جسم جاں ہوتی یہ روشن کاش اُس پوشاک سے
زمرہ خواں میں ہوائیں ساجدؔ اُن کے شوق میں
آئے خوشبو خلد کی آقا کی کی خاک سے