← شوقِ فراواں
1
ہوتی ہیں منزلیں کئی طے ایک گام سے
بڑھتا ہے شوق قُرب خُدا کے طواف سے
2
بُرزخ میں بھی رسُولؐ نظر نہیں ملتا نہیں چاہتا نہیں
بُرزخ میں بھی رسُولؐ نظر لاش⚠️ نہیں اختلاف سے
3
پہچان ہو رسُولؐ کی کامِل کہاں نصیب
حیراں ہے عقل اِک ذرا سے انکشاف سے
4
خَلوت میں ذِکر و فکر اور ذہن کا پچھا⚠️ کچھ
کھٹتے ہیں دِل کے عُقدے کئی اعتکاف سے
5
ہوتی ہیں منزلیں کئی طے ایک گام سے
بڑھتا ہے شوق قُرب خُدا کے طواف سے
6
یارب ب⚠️ نام مصطفٰؐے بنا ہو دِل کی آنکھ
کچھ بھی چھپی رہے نہ حِجاب و غلاف سے
7
برزخ میں بھی رسُولؐ ہیں نگاہباں⚠️
لاشک⚠️ ہے اختلاف ہمیں اختلاف سے