← شوقِ فراواں
1
نبیؐ کا قُرب تم رکھیں دِل قلب صاف سے
چلتا نہیں ہے کام یاں لاف و گذاف سے
2
یہ لازم ہے کہ نیت صاف ہو حق پر بھروسہ ہو
کوئی بھی بات ہو ساؔجِد وہ بنتی⚠️ ہے بنانے سے
3
حضور مصطفٰؐے دِل کی بیاں کرتا ہوں
مِرا دِل شاد ہوتا ہے حدیثِ⚠️ جاں سنانے سے