← شوقِ فراواں
1
کرم سے ہم تم ہوئے مرہم⚠️ ابھی
ہوئے کافور رنج⚠️ و غم ابھی
2
یہ سب آثار اُن کے لُطف کے ہیں
ہوئے آسان پیچ⚠️ و غم ابھی
3
لبوں پر ہے نبیؐ کا نام بار⚠️ ہے
ہوا پر ہمارا دم ابھی
4
مثجوا⚠️ ہے تذکرہ شہرِ⚠️ نبیؐ کا
ہے سرشاری کا اِک عالَم ابھی
5
فقَط اِک چشمِ رحمت سے سنور جائیں
سبھی احوال دِل برہم ابھی
6
محبت کی ابھی ہے ابتدا ہے
یہ کیا دارو کیا مرہم ابھی
7
ابھی تو رائیگزر⚠️ آساں ہے ساؔجِد
پریشاں ہیں مِرے ہمدم ابھی