← شوقِ فراواں
1
کریں اللہ کو دِل کو جس کا حسن نیت سے
دِل تاریک ہو روشن نبیؐ کے قُرب نِسبت سے
2
در خیر اُلوری⚠️ سے بھڑتے ہیں رحمت سے ہم دامان
گزرتے ہیں خُوشی سے دِن شاہؐ دیں کی عِنایَت سے
3
بغیر سے سیدؐ لولاک سرتا لگتا
خُدا تک ہر کوئی پہنچا محمدؐؐؐؐ کی وِساطَت سے
4
کلاہوں اور خرقوں کی نمائش ہے بسکہ نہیں
جو پہنچا آپؐ تک پہنچا فقَط اُن کی اِطاعَت سے
5
تَصَوُّر سے بڑی آسانیاں ہیں راہ منزِل کی
سلام آنے پَیام آئے یہ ہے ممکِن ریاضت سے
6
درود اُن پر پڑھیں اللہ سے قُرب پائیں گے
دِل و جاں میں ہمیں بھگتے⚠️ ہیں آنؐ کی چشم رحمت سے
7
شرف حق کی محبت کا ملا صادِق کو ساؔجِد
امیر انبیاؐ محبوبؐ داوَر کی رفاقت سے