شوقِ فراواں
1

ملا سب انبیاؐ کو فیض احمدؐ سے

قِیامت کو سُکوں پائیں گے سب اُن کی شفاعت سے

2

زرخ بستی پہ رونق آ گلی⚠️ اَنوار رحمت سے

ہر اِک ذرو⚠️ اخترؐ شہرِ⚠️ عالَم کی بشت⚠️ سے

3

امیر کاروان انبیاؐ ہیں سرُور عالَم

ہوا ثابت شبِ⚠️ مِعراج یہ اُن کی امامت سے

4

خُدا اُن کے توسل سے عطا تَسکین کرے جاں کو

اُنہیؐ کے واسطے خلاصی دِل کا ہو غمِ خَلوت⚠️ سے

5

بفصل حق چلی ہے یاد بہاری ہے باغ تازہ میں

ہوا عالَم یہ بہرہ مند آقاؐ کی ہدایت سے

6

ادب تہذیب وحکمت کے رُکے تھے کاروان سارے

رواں پھر سے ہوئے دیں کی یقیں⚠️ کی برکت سے

7

یہ کیا کیا نعمتیں عالیؐ سے جا کے ملتی ہیں

عقیدت خاص ہے ساؔجِد کو شاہؐ وِلایت سے