شوقِ فراواں

ملا سب انبیاؐ کو فیض احمدؐ سے

قیامت کو سکوں پائیں گے سب اُن کی شفاعت سے

زرخ بستی پہ رونق آ گلی⚠️ انوار رحمت سے

ہر اک ذرو⚠️ اخترؐ شہرِ⚠️ عالم کی بشت⚠️ سے

امیر کاروان انبیاؐ ہیں سرور عالم

ہوا ثابت شبِ⚠️ معراج یہ اُن کی امامت سے

خدا اُن کے توسل سے عطا تسکین کرے جاں کو

اُنہیؐ کے واسطے خلاصی دل کا ہو غمِ خلوت⚠️ سے

بفصل حق چلی ہے یاد بہاری ہے باغ تازہ میں

ہوا عالم یہ بہرہ مند آقاؐ کی ہدایت سے

ادب تہذیب وحکمت کے رُکے تھے کاروان سارے

رواں پھر سے ہوئے دیں کی یقیں⚠️ کی برکت سے

یہ کیا کیا نعمتیں عالیؐ سے جا کے ملتی ہیں

عقیدت خاص ہے ساجدؔ کو شاہؐ ولایت سے