← شوقِ فراواں
1
اِک قبضہ سے یہ حالات سنور پھر سکر⚠️ جائیں گے
چہرے مرجھائے ہوئے پھر سے نکھر جائیں گے
2
در شہرِ حسن کا ہے رحمتِ خَلّاق کا در
چھوڑ کر در یہ جہاں والے کدھر جائیں گے
3
وحشتوں سے ہے مجھے راہبرِ منزِل
لے لے کے اللہ کا نام ہم گزر جائیں گے
4
سخت جاں ہوتے ہیں یہ تاجِ فرمانِ نبیؐ
یہ وہ راہی نہیں جو تھک کے گھر⚠️ جائیں گے
5
نام لیوا یہ نبیؐ کے ہیں انہیں کیا خطرہ
اہلِ کشتی یہ سبھی پار اُتر جائیں گے
6
آپؐ اللہ کے محبوب سے مایوس نہ کریں
چپتے بھی خالی ہیں دامان یہ بھر جائیں گے
7
نعت خوانی ہی مُقدّر ہوا ساؔجِد جن کا
نعت پڑھتے ہوئے جائیں گے ادھر⚠️ جائیں گے