← شوقِ فراواں
1
جب سمیٹا آپؐ جہاں میں آئے درود آشنا
درود کوئی بھی نہیں لادوا⚠️
2
شانِ اُن کی بادشاہوں سے ورا
تخت سے بڑھ کر ہے اُن کا بُوریا⚠️
3
اُن کا بندہ دے سُلطان کو کدا
شاہ کی چھولی⚠️ مجھے اُن کا کدا⚠️
4
میرے آقا! اُک تَوَجُّہ چاہیے
آپؐ پر روشن ہے دِل کا ماجرا
5
بخششوں کا بھی نہیں ہے کوئی شار⚠️
ٹمکی ہے میں ہوں سراو⚠️ واری سرا⚠️
6
آزمایا جا رہا ہے ضبطِ دِل
دیکھتے ہوتا ہے اب کیا فیصلہ
7
آج کل ساؔجِد عجیب ہے خُودی
زِندگانی کا الوکھا⚠️ مرجا⚠️