← شوقِ فراواں
1
کچھ شوقِ مِرے دِل میں نہیں گوہر و زر کا
میں شِیفتہ ہوں سیّدِؐ عالَم کی نظر کا
2
اللہ کی ذات ہے آئینہ آئینہ محمدؐؐؐؐ
ہے پرتوِ رُخِ آپؐ کا یہ نُور سحر کا
3
وہ سیّد و سرُور ہیں وہی نُور مجسم
ہے عکسِ مہ چاردہ⚠️ اُس روزن در کا
4
سرکارِ مسیحائے جہاں چارہِ آلام
سایہ ہے جہاں پر جو اُسی رحمتِ شجر کا
5
"دیکھا ہے مِرے دِل نے خُدا نُور خُدا سے"
عِرفان کا گُنچینہ⚠️ ہے یہ قولِ عمرؓ کا
6
اِک بار یہ شہرِ حسن سے دِل جس کا پھکڑا⚠️
پھر پا نہ سکا راستہ اللہ کے گھر کا
7
ممکِن نہیں ہے تم ہو ذمرہِ عشاق میں شامِل
ساؔجِد ہے تجھے ذوقِ ذوقِ ہوں سم و گھر کا