← شوقِ فراواں
1
ذِکرِ حق رُخِ روشن وہ بتلا گیا
میرے بیتے تارہ⚠️ کو چوکا⚠️ گیا
2
ٹھوبی⚠️ حسنِ نبیؐ ہے بے مِثال
حاسدوں کے دِل کو غم یہ کھا گیا
3
سنجِ⚠️ جو پوشیدہ تھا صلیٰؑ علیؓ
اُن کے لُطف خاص سے دِل پا گیا
4
چاند نے دیکھا جو روئے حق نِشاں
وہ ہمیشہ کے لیے شرما گیا
5
جیتے بھی آسرار تھے عِرفان کے
ایک اُنی⚠️ آ کے سب سمجھا گیا
6
اُن کا اِک حرفِ تسلی مرحبا
ساغَرِ دِل کو مِرے چھلکا گیا
7
ہے دروودِ پاک ساؔجِد دِل کا چین
نعت سے دِل اور ہی لہرا گیا