شوقِ فراواں

خدا کے پیغمبرؐ کو تجنہا⚠️ نہ دیکھا

نبیؐ نے جدا⚠️ حق تعالیٰ نہ دیکھا

بشر سربسر نور ایسا نہ دیکھا

جہاں بھر میں یوں کوئی آقاؐ نہ دیکھا

نہیں ہے مثال آپؐ کی اس جہاں میں

انہیں دیکھ کر ہم نے کیا نہ دیکھا

خوشاَ⚠️ دیکھنا ایک ساآگے آگے⚠️

ہوا اُن کا وہ وصف اُن کا نہ دیکھا

خدا کی ہے حقِ خلقِ پوری اُن کی

قدِ پاک کا اُن کے سایا نہ دیکھا

تھے مجلس میں اُجرے ہوئے اُن کے شانے

کہاں سب سے سرِ اُن کا اوپر⚠️ نہ دیکھا

ہوئے دو جہاں بہرہ وَر اُن کے دون⚠️

ثناؔ کا کوئی ایسا دریا نہ دیکھا