← شوقِ فراواں
1
خُدا کے پیغمبرؐ کو تجنہا⚠️ نہ دیکھا
نبیؐ نے جُدا⚠️ حق تعالیٰ نہ دیکھا
2
بشر سربسر نُور ایسا نہ دیکھا
جہاں بھر میں یوں کوئی آقاؐ نہ دیکھا
3
نہیں ہے مِثال آپؐ کی اس جہاں میں
انہیں دیکھ کر ہم نے کیا نہ دیکھا
4
خوشاَ⚠️ دیکھنا ایک ساآگے آگے⚠️
ہوا اُن کا وہ وصف اُن کا نہ دیکھا
5
خُدا کی ہے حقِ خَلقِ پوری اُن کی
قدِ پاک کا اُن کے سایا نہ دیکھا
6
تھے مجلس میں اُجرے ہوئے اُن کے شانے
کہاں سب سے سرِ اُن کا اوپر⚠️ نہ دیکھا
7
ہوئے دو جہاں بہرہ وَر اُن کے دون⚠️
ثَناؔ کا کوئی ایسا دریا نہ دیکھا