← شوقِ فراواں
1
حقِ کا رسُولؐ منزِل کا نِشاں رہے
دائم خُدا و خَلق کے درمیاں رہے
2
وہ اپنی زِندگی کا عجب خاص دور تھا
جو دِن نبیؐ کے شہر میں ہم سایہ⚠️ باں رہے
3
اجسامِ اڑھتے خاک کی چادر سوئے خواب
روحوں کے قافلے مگر جیمِ⚠️ روواں رہے
4
سوغاتِ بیچتے⚠️ ہیں جو اکثر درود کی
بڑی میں بھی ہو وہ حوصلے والے جواں رہے
5
نِسبت جنہیں خُدا کے نبیؐ کی ہے بخشی ہے
ہوشیار وہ ہمیشہ دمِ امتحاں رہے
6
یارب! نماز ڈانگی⚠️ دِل کو نصیب ہو
آئے گی نسمتیں⚠️ مِرا وِرد جاں رہے
7
ساؔجِد نہیں جُدا رہے آقا سے ہم کبھی
جاں اپنی اُن کے در پہ رہیں ہم جہاں رہے