← شوقِ فراواں
آج بھی آتے ہیں وہ ہم پر ہدایت کرنے
سخت بے حال مریضوں کی عیادت کرنے
اُن کا مقصود تھا ہو عام سبق عرفاں کا
آئے عالم کو شتاساء⚠️ حقیقت کرنے
آرزو اُن کی تھی ہر دل میں ہو ایماں خوشی
لائے تشریف نبیؐ دور شقاوت کرنے
طریقہ امین میں وہ وہ مسجدِ اقصیٰ⚠️ پہنچے
حق سے سب نبیوں رسولوں کی امامت کرنے
آپؐ سمجھاتے ہیں ہر اک بات بڑی حکمت سے
حق نے بھیجا شاہؐ عالم کو نصیحت کرنے
خلیص⚠️ آپؐ ہی دیتے ہیں جہاں دارواں کو
آئے تقسیمِ وہ تسکینِ⚠️ رحمت کرنے
حاضری دیتے ہیں ہم آپؐ کے در پر ساجدؔ
اکتسابِ اُن سے تجلّی ہدایت کرنے