شوقِ فراواں
1

آج بھی آتے ہیں وہ ہم پر ہدایت کرنے

سخت بے حال مریضوں کی عیادت کرنے

2

اُن کا مقصود تھا ہو عام سبق عِرفاں کا

آئے عالَم کو شتاساء⚠️ حقیقت کرنے

3

آرزو اُن کی تھی ہر دِل میں ہو ایماں خُوشی

لائے تشریف نبیؐ دور شقاوت کرنے

4

طریقہ امین میں وہ وہ مسجدِ اقصیٰ⚠️ پہنچے

حق سے سب نبیوں رسولوں کی امامت کرنے

5

آپؐ سمجھاتے ہیں ہر اِک بات بڑی حکمت سے

حق نے بھیجا شاہؐ عالَم کو نصیحت کرنے

6

خلیص⚠️ آپؐ ہی دیتے ہیں جہاں دارواں کو

آئے تقسیمِ وہ تَسکینِ⚠️ رحمت کرنے

7

حاضری دیتے ہیں ہم آپؐ کے در پر ساؔجِد

اکتسابِ اُن سے تجلّی ہدایت کرنے