شوقِ فراواں

ممتاز جہاں بھر میں ہے وہ ٹکڑے⚠️ محمدؐ

ہے جس میں بسی آج بھی خوشبوئے محمدؐ

یا رب! ہو سدا میری نظر کیسے پہ مرکوز

ہر لحظہ مرا دل یہ رہے نوئے⚠️ محمدؐ

فرخ ہے نصیب اُس کا میسّر تھے یہ آب

دریا ہے لطافت کا رواں نوئے⚠️ محمدؐ

روشن ہے جبیں عرش کی انوارِ نبی سے

ہے جلوہ کدہ⚠️ حُسنِ خدا روئے محمدؐ

محبوبیتِ⚠️ حق اُس کا مقدّر ہے شب و روز

کعبہ ہوا جس جان کا ابروئے محمدؐ

سرمست وہ رہتے ہیں تجلّیِ خدا میں

کرتے ہیں تماشا جو لبِ⚠️ نوئے⚠️ محمدؐ

دن رات معطّر ہے حرمِ شاہ کا ساجدؔ

کیا خوب معمّر ہیں وہ لگوئے⚠️ محمدؐ