← شوقِ فراواں
1
عاشقِ رُخِ رسُولؐ کا مُطلِق دِلِبر ہے
بندہ خُدائے پاک کا شیروں کا شیر ہے
2
اللہ کا حبیبؐ ہے سر بسر لَطافت ہے
اور دُشمنِ رسُولؐ غلاظت کا ذخیر⚠️ ہے
3
باراں نُور اُس پہ پڑتی ہے ہر گھڑی
پیشِ نِگاہِ نبیؐ کے جس کی منڈیر⚠️ ہے
4
میری عقیدتوں کا ہے ہر ذرانہ⚠️ اِک یہی
گلہائے داغ سے جو مِری دِل کی بگھیر⚠️ ہے
5
اِک آپؐ کا خِیال ہے کہ یاد آپؐ کی
دُنیا سے دِل ہے مردِ طبیعت بھی سیر ہے
6
معنی پہ ہے نِگاہِ مِری گرد و پیش میں
معنی فقَط ہے دِل میں ہے زبر ہے نہ زیر ہے
7
منشائے ایزدی سے میں ساؔجِد ہوں مسلمان
منظور مجھ کو دیر ہو خواہے سویر ہے