← شوقِ فراواں
1
بُلند اُن کے در اَقُدس سے کب آستاں کوئی
بیان وصف آقاؐ کا کرے گی زُباں کوئی
2
جہاں بٹی ہیں جاگیریں جہاں ہے کتنی زنجیریں
نبیؐ کے آستاں جیسا نہیں ہے آستاں کوئی
3
سَمُندر بن کے لہرایا تھا جو اپنیں⚠️ اپنوں سے
نہ دیکھا لشکر ایسا تھا کاروواں⚠️ کوئی
4
شتیِ⚠️ لولاک بن کر رحمتِ لِلعالَمین آئے
زمانے میں نہیں آیا ایسا کارجاں⚠️ کوئی
5
جہاں میں سب سے بڑھ کر آپؐ کو انہوں⚠️ نے ستایا
نبیؐ نے کیا رہا اُس جگہ امتحاں کوئی
6
یہ ثابت ہو گیا دم ہر کا، وہمرکن⚠️ بزمِ گیتی کی
گئے وہ لاامکاں کو یاں نہ تتھی⚠️ جہاں کوئی
7
نبیؐ کے پاک بیت کا ساؔجِد خاندانی ہے
نہیں ہے اس جہاں میں اس شرف کا خاندان کوئی