شوقِ فراواں

بلند اُن کے در اقدس سے کب آستاں کوئی

بیان وصف آقاؐ کا کرے گی زباں کوئی

جہاں بٹی ہیں جاگیریں جہاں ہے کتنی زنجیریں

نبیؐ کے آستاں جیسا نہیں ہے آستاں کوئی

سمندر بن کے لہرایا تھا جو اپنیں⚠️ اپنوں سے

نہ دیکھا لشکر ایسا تھا کاروواں⚠️ کوئی

شتیِ⚠️ لولاک بن کر رحمتِ للعالمین آئے

زمانے میں نہیں آیا ایسا کارجاں⚠️ کوئی

جہاں میں سب سے بڑھ کر آپؐ کو انہوں⚠️ نے ستایا

نبیؐ نے کیا رہا اُس جگہ امتحاں کوئی

یہ ثابت ہو گیا دم ہر کا، وہمرکن⚠️ بزمِ گیتی کی

گئے وہ لاامکاں کو یاں نہ تتھی⚠️ جہاں کوئی

نبیؐ کے پاک بیت کا ساجدؔ خاندانی ہے

نہیں ہے اس جہاں میں اس شرف کا خاندان کوئی