شوقِ فراواں
1

دِل کو وحدت آتا ہے محبوبِ خُدا کو دیکھ کر

حق نظر آئے رنجِ⚠️ خیرالوری⚠️ کو دیکھ کر

2

کربلا سے آج بھی آتی ہے خوشبوئے حسینؓ

آسماں رویا ہے خون بے بہا کو دیکھ کر

3

ہم گنتے ہیں نبی کے شہر کو خُلد بَریں

نُور سے معمور اِس دِلکش فضا کو دیکھ کر

4

گم ہوا جو بھی خُدا میں وہ ہوا مردِ خُدا

یاد آتا ہے خُدا مردِ خُدا کو دیکھ کر

5

رنگِ سبز و سرخ دونوں ہیں شہادت کے نِشاں

یادِ اثنائے⚠️ نبی آئیں جتا⚠️ کو دیکھ کر

6

دُور سے اشجار آئے چل کے آقا کے حضور

ہو گئے پتھر بھی ناطق مُصطفٰؐے کو دیکھ کر

7

دِل میں ساؔجِد کچھ نہیں بِجُز حیرت و والہی⚠️

جان ہے سَرشار نوئے⚠️ والجی⚠️ کو دیکھ کر