← شوقِ فراواں
1
عزم ہے دِل میں مدینے کا برابر اپنا
جائیں گے ہم جو مقدّر ہوا یادِ⚠️ اپنا
2
آپ کے در کا بھٹیر⚠️ کے لیے ٹوٹ ہو جا
کیوں گنوا ہے بھرم بھر کے بنوں⚠️ در در اپنا
3
آج گھر میں ہے بسی محفِلِ میلادِ نبی
آج پھر لگتا ہے جنّت کی طرح گھر اپنا
4
شاہ کے در پہ ہر شام و سحر ہوں اپنے
بڑھ کے ہو ثقت⚠️ سکندر سے مقدّر اپنا
5
شوقِ قربانیِ جاں سے ہے بھرا دامَنِ دِل
راہ پر اُن کی لُٹا دیں گے یہ جوہر اپنا
6
آپ کی یاد سے سَرشار ہے دِل کی محفِل
آپ کا نام مُبارَک ہوا ساغَر اپنا
7
شاہ کے فیض سے ساؔجِد ہے سلامت الست
حق کا محبوب ہوا سیّد و سرُور اپنا