← شوقِ فراواں
1
زمانے میں ہے چرچا شاہ کی ختمِ رِسالت کا
محمدؐؐؐ مُصطفٰؐے کی عِزّ و شان و لُطف و رحمت کا
2
ملائک اور حوریں گیت گائیں فتح و نصرت کا
سرِ اَفلاک لہراتا ہے پرچم اُن کی شوکت کا
3
بجے نقّارہ آلِ مُصطفٰؐے کا سارے عالَم میں
رواں ہو یک بہ یک ہر اقلیم⚠️ میں اُن کی سیادت کا
4
رکے جاتا ہے میرا سانس باتیں سُن کے دُنیا کی
خُدا را ذِکر چھیڑو شاہ کے فضل و عِنایَت کا
5
درودوں کے تحائف اُن کو بیچے⚠️ خالِقِ اکبر
خُدا کو ہے فقَط معلوم راز اُن کی فضیلت کا
6
غریبوں بے نَواؤں عاجزوں کا قبلۂ ایمان
انہیں بے کساں شاہِ رُسُل پَیکرِ⚠️ محبت کا
7
بنامِ خواجہ کمل⚠️ جائے بکرہ⚠️ علمِ حقیقت کی
کرم ہو ساؔجِد دِل گیر پر شاہِ وِلایت کا