شوقِ فراواں
1

اللہ المدؐ نَوازا ہے نبیؐ نے مجھ کو

میرے آقاؐ نے بلایا ہے مدینے مجھ کو

2

ورنہ وحشی کو کہاں ہوش تھا نیک و بد کا

آپؐ نے بخشے ہیں جینے کے قرینے مجھ کو

3

آپؐ کی ایک تَوَجُّہ نے مجھے بخشا زِندہ کیا

جِسمِ بے جاں تھا کب دیکھا کسی نے مجھ کو

4

پیتا ہوں میں شیرِ دیں کو صلوٰۃ اور سلام

جب تسکیں دیتا ہے غم دیر کا جینے مجھ کو

5

کیا ہی اصحابؓ تھے وہ عِشقِ نبیؐ کے پَیکر

یاد آتے ہیں یہ خاکِ خزینے مجھ کو

6

ہیں رجب تا رمضاں⚠️ زہد و ریاضت کے امیں

بھولتے کب ہیں عبادت کے مہینے مجھ کو

7

شُکرِ حقِ نعت ساؔجِد مجھے تسکیں بخشی

مار ہی ڈالا تھا شوریدہ سری نے مجھ کو