← شوقِ فراواں
کہیے تو کبھی شاہدِ⚠️ خالق سے ملانے والے
اللہ کی رحمت کے انوار کو دیکھو
آرامگہِ حرمِؐ حضرت کو دیکھو
اے اہلِ نظر! خلدِ سہبار کو⚠️ دیکھو
اُس ارضِ مقدّس پہ جو دن رات رواں ہیں
رہواروں کی اُس مسرعتِ رفتار کو دیکھو
قالین ہیں فرشِ حرمِ پاک کی زینت
تا حدِّ نظر داماں⚠️ قدّار⚠️ کو دیکھو
رہتے میں جو عالی ہے بہت عرشِ بریں سے
اُس خاک کی قسمت تم بیدار کو دیکھو
دن رات ہے سرمستِ خیالوں میں نبیؐ کے
زائر کے حسیں چہرہ سرشار کو دیکھو
آقاؐ کے دو پاک پہ کیا جلوے ہیں ساجدؔ
جائی کو بھی ہمیشہ روئی⚠️ و عطّار کو دیکھو