شوقِ فراواں
1

کہیے تو کبھی شاہدِ⚠️ خالِق سے ملانے والے

اللہ کی رحمت کے اَنوار کو دیکھو

2

آرامگہِ حرمِؐ حضرت کو دیکھو

اے اہلِ نظر! خُلدِ سہبار کو⚠️ دیکھو

3

اُس ارضِ مقدّس پہ جو دِن رات رواں ہیں

رہواروں کی اُس مسرعتِ رفتار کو دیکھو

4

قالین ہیں فرشِ حرمِ پاک کی زینت

تا حدِّ نظر داماں⚠️ قدّار⚠️ کو دیکھو

5

رہتے میں جو عالی ہے بہت عرشِ بَریں سے

اُس خاک کی قِسِمت تم بیدار کو دیکھو

6

دِن رات ہے سرمستِ خیالوں میں نبیؐ کے

زائر کے حَسِیں چہرہ سَرشار کو دیکھو

7

آقاؐ کے دو پاک پہ کیا جَلوے ہیں ساؔجِد

جائی کو بھی ہمیشہ روئی⚠️ و عطّار کو دیکھو