شوقِ فراواں

نخن⚠️ برحق ہے یہ یقین الیقین ہے

کہ روضۂ شاہؐ کا عرشِ بریں ہے

نبیؐ کوئی بھی اُن جیسا نہیں ہے

جہاں سارا انہیں کا خوشۂ چیں ہے

مبارک جسمِ رسولؐ میں تمکیں ہے

پہ جاں اُن کی محیطِ عالمین ہے

کرمِ جس کا ہے ہر شاہ و گدا پر

شتّہ دیں ہے وہ امیرِ مرسلین ہے

رواں اُس کی شریعت کا ہے بکّہ

وہ ختمُ الانبیا سلطانِ دیں ہے

محمدؐ مصطفیٰؐ محبوب داور

حقیقت کا ظہور اڈلیں⚠️ ہے

یہاں ہر فصل ہر فصلِ گُل ہے ساجدؔ

زمیں ہے میں ہیرِ نبیؐ کی گُل زمیں ہے