← ذوقِ جمال
صد شکرِ خدا ، راستہ سیدھا ہے ہمارا
ہر عقدہ جالِ ، شمہ بلطیٰ⚠️ ، وا ہے ہمارا
اللہ ہمارا ، شمہ بلطیٰ⚠️ ہمارا
کیا ذکر کریں دہر میں کیا کیا ہے ہمارا
حسرت بھری آنکھوں سے سالٹیں⚠️ ہمیں دیکھیں
اللہ نے بخت نے ایسا سنوارا ہے ہمارا
ہم مصطفوی ہم ، نوازے ہوئے حق کے
آفاق کی ہر بزم میں چرچا ہے ہمارا
گُل آنتھوں سے آپؐ کی امت کا ہے سرافراز
سردار وہ گل نہیں کا ، آقاؐ ہے ہمارا
جس نام سے آدم کو ملی آدم ، غم سے رہائی
واللہ ' وہی نام سہارا ہے ہمارا
نقشِ کف ، یا حضرتِ شیرِ⚠️ کا ساجدؔ
روشن وہ نشانِ منزل جاں کا ہے ہمارا