← ذوقِ جمال
1
محبوبِ خُدا ، جانِ مسیحا ہے ہمارا
بے مِثل جہاں سارے میں آقاؐ ہے ہمارا
2
ہم آپؐ کے اَنوار میں آباد ہیں دِن رات
ظُلمت میں جمالِ اُن کا ، اُجالا ہے ہمارا
3
اُن کی نظر جب سے ہمارے دِل و جاں پر
حال دِل و جاں خوب بھلے ہے ہمارا
4
مِعراج کی رودوادنے کیا شُکولے⚠️ ہیں عُقدے
ہر فِکر و گُماں ، عُقدہ شریا⚠️ ہے ہمارا
5
خوشحال ہے جس کے ہیں اِب ، نامِ نبیؐ سے
مانا ہُوا آفاق میں دعویٰ ہے ہمارا
6
ہم اُن کے ہیں ، ہر ایک قلمرو ہے ہماری
یہ کوہ ہے ہمارا یہ دریا ہے ہمارا
7
اسلام کا بلتہ⚠️ ہو جہاں سارے میں جاری
ساؔجِد یہی اِک حرف تمنا ہے ہمارا