← ذوقِ جمال
1
حدیثِ مصطفٰےؐ میں ہے مزاِ⚠️ کرحلاوت کا
جہاں میں ہے افاق سے تا اُفقِ چار رِسالت کا
2
مِرے دِل میں تھی کوئی تمنا گوہر و زر کی
فقَط ہے روز افزوں شوقِ آقاؐ کی زیارت کا
3
حسینؓ ابنِ علیؓ نے سرِ کنا گر کے گواہی دی
جُدا رستہ ہے حق کے نُور سے باطِل کی ظُلمت کا
4
مِثال ماہ کامِل ضرورتیں آل مَنا کی ہیں⚠️
ہر اِک فردِ "اُن" کا مظہر ہے تجلیِّ حقیقت کا
5
مجھے اولے ہے داغِ دِل، سریو تاج وشایی⚠️ سے
علامت یہ محبت کی ، نِشاں یہ نمبر ہمبر⚠️ نِسبت کا
6
حسودوں کے پریشاں حال و بد انجام و احترام ہیں
جہاں میں چارنسو ہے شوقِ ساؔجِد کی عزت کا
7
خُدا کی کُل خدائی کے وہ خیر اندیش ہیں ساؔجِد
رسُول اللہ کا حقِّ دینِ اللہ کی ، پَیکر ہیں رحمت کا