ذوقِ جمال
1

صد شُکرِ خُدا ، راستہ سیدھا ہے ہمارا

ہر عُقدہ جالِ ، شمہ بلطیٰ⚠️ ، وا ہے ہمارا

2

اللہ ہمارا ، شمہ بلطیٰ⚠️ ہمارا

کیا ذِکر کریں دَہر میں کیا کیا ہے ہمارا

3

حَسرت بھری آنکھوں سے سالٹیں⚠️ ہمیں دیکھیں

اللہ نے بخت نے ایسا سنوارا ہے ہمارا

4

ہم مصطفوی ہم ، نوازے ہوئے حق کے

آفاق کی ہر بزم میں چرچا ہے ہمارا

5

گُل آنتھوں سے آپؐ کی اُمت کا ہے سرافراز

سردار وہ گُل نہیں کا ، آقاؐ ہے ہمارا

6

جس نام سے آدم کو ملی آدم ، غم سے رہائی

واللہ ' وہی نام سہارا ہے ہمارا

7

نقشِ کف ، یا حضرتِ شیرِ⚠️ کا ساؔجِد

روشن وہ نشانِ منزِل جاں کا ہے ہمارا