← ذوقِ جمال
شہِ انبیاؐ کی خاطر یہ حسیں جہاں بنایا
کیا ہی خالقِ جہاں نے اِسے رنگوں سے سجایا
دلوں میں جہاں سمایا
وہ بدن لطیف اُن کا، ہے جو جانِ کُل جہاں کی
کیا لطافت اُن کی جاں کی، یہ کمال کس نے پایا
یوں حسیں کب ایسا آیا
شہِ دیں نے توڑ ڈالے جو جمِ⚠️ بتوں تھے کہ دے میں
تھے خدا جو قحط⚠️ کے بندے اُنھیں حق نے بچر ملایا
ترحم خدا بسایا
شہِ مرسلاں نے ڈالی یہ اساسِ پُر سے دین کی
جو سستی تھا خانقاہی⚠️ اُسے خوب پھر پڑھایا
وہ نشاں کہن منایا