ذوقِ جمال
1

نہ جانے کوئی منتہائے محمدؐؐؐؐ

خُدا ہے فقَط آشنائے محمدؐؐؐؐ

2

دِل و جاں کے آسرار کوئی نہ جانے

بتائے اگر تو بتائے محمدؐؐؐؐ

3

جہاں کا زر و مال سارا لَعِ⚠️ دیں

جو ہاتھ کے آئے گُنج⚠️ دلائے محمدؐؐؐؐ

4

وہ جس کا بنانا نہیں کوئی آساں

خُدا کی رضا سے بنائے محمدؐؐؐؐ

5

جہاں میں نہیں کوئی اِس درجہ یونس

سِوائے محمدؐؐؐؐ سِوائے محمدؐؐؐؐ

6

نبیؐ کے لبوں پر خُدا بولتا ہے

کلام خُدا ہے نَوائے محمدؐؐؐؐ

7

خُدائے جہاں کی زیارت پہ ساؔجِد

عجب شانِ مسکرائے محمدؐؐؐؐ