← ذوقِ جمال
حضرت سیّد عبدالقادرؒ حسنی جیلانی
مقطع ↓1
روح اور قلب کے ناظر بھی ہیں عَبد القادرؒ
جب پکاریں اُنھیں حاضِر بھی ہیں عَبد القادرؒ
2
وہ مکانی ہیں مَکاں اُن کا جہاں سارا ہے
لامَکاں کے وہ مسافِر بھی ہیں عَبد القادرؒ
3
وہ حقیقت کے سَمُندر کے شناور ہیں ذاتِ اللہ
علم و عِرفان کے ماہر بھی ہیں عَبد القادرؒ
4
وہ مریدوں کے مددگار، تائید خُدا
دشمنوں کے لیے قاہر بھی ہیں عَبد القادرؒ
5
جلوِ حق سے سینہ خانہ دِل کو کھر دیں⚠️
وہ مُنوّر ہیں، مُنوّر بھی ہیں عَبد القادرؒ
6
دین کا پھر سہوا بہا، نئی دین کی آتی ہے⚠️
ہیں خُوشی اور، مقرّر بھی ہیں عَبد القادرؒ
7
آپ ہیں شاہِ وِلایت کے مدیر اے ساؔجِد!
سَرِ باطِن ہیں ظاہر بھی ہیں عَبد القادرؒ