ذوقِ جمال
1

کیوں ملوں غیر سے میں بندۂ نبیؐ کا ہو کر

عمر ہو میری بسر آپؐ کا شیدا ہو کر

2

ایک اللہ کا اور ایک رسُولؐ حق کا

دو ہی فقَط نام نے ہم کو تو پیدا ہو کر

3

ذاتِ حق کی معیت میں ہم سلامت ہیں

غم کہاں رہتا ہے مستحق مولے ہو کر

4

رات دِن دِل میں رہے سینۂ سید⚠️ عالَم کا خِیال

زِندگی یوں ہو بسر سچ ہو تمنّا ہو کر

5

کوئی بھولے نہ کبھی راہِ بار گُزار

کوئی برباد نہ ہو عقل کا اندھا ہو کر

6

شاہِ اولاد کو ہم چیمیں⚠️ درود اور سلام

زیت⚠️ اپنی ہو بسر کیف سراپا ہو کر

7

اپنا معبود فقَط ذات ہے خُدا ہے ساؔجِد!

جو نِہاں زوح⚠️ میں ہے جلوۂ رعنا ہو کر