← ذوقِ جمال
1
آقا! غلام اپنے کی اللہ لے خبر
لب پر مِرے ہے شام و سحر آہ، لے خبر
2
بے جَڑیوں کا ہر گزری⚠️ دِل میں جہم⚠️ ہے
جاں پر ہیں تم نم کی یوری⚠️ اے شاہ! لے خبر
3
رستا سُخن ہے رابزن⚠️ بیٹھتے ہیں گلات⚠️
اے مِہرباں! اے مشتاق ذی جاہ! لے خبر
4
ہمراہیوں کا گو کہ ہے ایک قافلۂ طویل
اکثر ہیں اُن میں دُشمنِ بد خواہ! لے خبر
5
میں مُنتَظر ہوں عُقدہ⚠️ مِری جانِ کُھلے
آساں آپؐ ہی کریں یہ راہ، لے خبر
6
گر آپؐ میرے ساتھ ہیں کو گَراں ہوں میں
گر یوں نہیں تو میں ہوں پرواہ، لے خبر
7
ساؔجِد عبور کیسے کرے گا یہ ظُلمتیں
طیبۂ کی خندی روشنی کے ماہ! لے خبر