← ذوقِ جمال
اُن کی برکت سے ہر شہر میں روزقِ⚠️ بجاں
زندگی موجِ موج اندر جہاں
جس کی تابش جہاں میں ہے تفاوت نشاں
تاجِ عزّ و سیادت پر لاکھوں سلام
''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''
تذکرے ہر طرف شاہِ دلبند کے
آپؐ پرتو ہیں ذاتِ خداوند کے
تذکرے آپؐ کے دین مرے قند⚠️ کے
جلوۂ ذاتِ وحدت پر لاکھوں سلام
''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''