ذوقِ جمال
1

اُن کی برکت سے ہر شہر میں روزقِ⚠️ بجاں

زِندگی موجِ موج اندر جہاں

جس کی تابش جہاں میں ہے تفاوت نِشاں

تاجِ عِزّ و سیادت پر لاکھوں سلام

2

''مصطفٰےؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''

3

تَذکِرے ہر طرف شاہِ دلبند کے

آپؐ پرتو ہیں ذاتِ خُداوند کے

تَذکِرے آپؐ کے دین مِرے قند⚠️ کے

جلوۂ ذاتِ وحدت پر لاکھوں سلام

4

''مصطفٰےؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''