ذوقِ جمال

دل میں دن رات رہے یاد کنارِ داسن

ہو مقدر میں شہِ دین کا جوار داسن

زُوبرو سیّدِ عالم ہوں، جدھر بھی دیکھوں

ہر نظر میری الٰہی! ہو نثار داسن

اِس مقدّر پہ ہیں سب قیصر و دارا حیران

ہے منّتِ⚠️ پے⚠️ دیدار بہار داسن

وہ جوار شہِ دوراں میں ہے آباد سدا

ہو گیا جس کو عطا آپؐ کا تار⚠️ داسن

اُن کی رحمت سے کوئی ذرّہ بھی محروم نہیں

رُودئے⚠️ عالم سے عیاں نقش و نگار داسن

جس کو پُھونکار کر ہُوا ہر جھُونکا یا مدہوش

کیا ہی جاں بخش ہے وہ کیف و خمار داسن

یہ وہ اکسیر ہے ساجدؔ کہ نہیں اِس کا جواب

میری قسمت میں ہو آقاؐ کا غُبار داسن