ذوقِ جمال
1

چھوڑے کے نعت مِرا، دِل مِرا، غیرکا نغمہ گائے کیوں

جس سے نفرتِ قد سیاں، لب پہ وہ شعر آئے کیوں

2

در پہ نبیؐ کے خستہ جاں تالہ کُناں نہ جائے کیوں

کر کے بیاں حالِ غم، بخت نہ آزمائے کیوں

3

مانگے خُدائے پاک سے دولتِ عِشقِ مصطفٰؐے

محبتِ اہلِ شم⚠️ و زر پہ یہ جبتِ⚠️ اٹھائے کیوں

4

صلِّ علیؐ کے وِرد سے جاں حزین ہوشادماں

کیوں نہ اُٹھائے بارہم، درودؐ بھی اور لائے کیوں

5

حکمِ رسُولؐ مان لے، دِل کو جاں کو جان لے

پھیر کے اُن سے منہ کوئی، ورنہ پزرمِ⚠️ کھائے کیوں

6

اِیک خُدا ہے اپنا اللہ، ایک ہی راہگزار مستقیم

چھوڑے کے نُوبی⚠️ کا در، غیر کے در پہ جائے کیوں

7

ساؔجِد ہے یہ بانمہ آ، ہاتھ میں ہے گنج⚠️ بے بہا

چھوڑے کے در رسُولؐ کا اور کہیں یہ جائے کیوں