← ذوقِ جمال
1
کعبہ کو جائیں ، شہرِ نبیؐ کا سفر کریں
صلِّ علیؐ، وہ ہم پہ کرم کی نظر کریں
2
توفیق دے خُدا ہمیں، اِخلاص و شوق سے
ذِکرِ رسُولؐ باجی⚠️ شام و سحر کریں
3
جائیں تو پھر مدینہ سے واپس بھی کبھی نہ آئیں
باقی تمام عمر وہی ہم بسر کریں
4
کعبہ کی سِمت رُخ ہو تو ہمارا نماز میں
گذریں مقیداتؐ⚠️ سے مُطلِق گھر کریں
5
لب پر درودؐ، جامِ آپ ہے آبِ حیات کا
شام و سحر ہم اِس سے زُباں تر کریں
6
پھر مصطفٰؐے کوئی اپنا نہیں کوئی جاں
اپنے ہر ایک حال کی اُن کو خبر کریں
7
اللہ وحدہ کے ہیں مَظہرؐ، رسُولِؐ حق
ساؔجِد ادھر جو ہم تو نہ گریں رُخ کریں