← ذوقِ جمال
1
نُور قدم کی بات تھی بزم میں یوں درآئی کیوں
جوتی⚠️ گِرہ و قدیم کی کُھل کے عنچن میں آئی کیوں
2
ہوتی ہیں لے مسافریں منزِلِ حق کی جاں سے
بُلغہ کہاں ہے خار سے، شکوہ آبلہ پائی کیوں
3
غیر از رسُولؐ، بمل کب حلقِ خَلق کی ہور رسائی
غیراز وسیلہ ذات تک خَلق کی ہور رسائی کیوں
4
خورِ حسن پر فِدا، خُلد ہے جو شِیفتہ
زلبہ⚠️ پُر ہوں کی ہو آپؐ سے آشنائی کیوں
5
جس کو خُدا نے دِل دیا کام ہے اُس کا عِشق ہو
جس کی سزا ہو عمر قید اُسے کو ملے رہائی کیوں
6
چلے کا حوصلہ نہ تھا اُس سے کوئی یہ پُوچھتے تو
شمع⚠️ کے نیر تو پہ پھر اُس پر نظرِ جمائی کیوں
7
آج ہے ساؔجِد اپنا دم قیدی دردِ غم و غم
عمر تمام جھیل میں ہم نے عبادت گنوائی کیوں