← ذوقِ جمال
کعبہ کو جائیں ، شہرِ نبیؐ کا سفر کریں
صلِّ علیؐ، وہ ہم پہ کرم کی نظر کریں
توفیق دے خدا ہمیں، اِخلاص و شوق سے
ذکرِ رسولؐ باجی⚠️ شام و سحر کریں
جائیں تو پھر مدینہ سے واپس بھی کبھی نہ آئیں
باقی تمام عمر وہی ہم بسر کریں
کعبہ کی سمت رُخ ہو تو ہمارا نماز میں
گذریں مقیداتؐ⚠️ سے مطلق گھر کریں
لب پر درودؐ، جامِ آپ ہے آبِ حیات کا
شام و سحر ہم اِس سے زباں تر کریں
پھر مصطفیؐ کوئی اپنا نہیں کوئی جاں
اپنے ہر ایک حال کی اُن کو خبر کریں
اللہ وحدہ کے ہیں مَظہرؐ، رسولِؐ حق
ساجدؔ ادھر جو ہم تو نہ گریں رُخ کریں