← ذوقِ جمال
وہ ہے کیا کیے جو خالی آقاؐ کے ہاتھ میں
ہے بے براکِ نعتِ خدائی اِس مثال ہاتھ میں
روشنی پُھوٹنے لگی میرے جاں دل و جاں سے مرحبا!
آئے گا آقاؐ کی جب پُر نور جاں جھاتی⚠️ ہاتھ میں
مصطفیؐ تشریف لائیں میرے گھر میں، اے خدا!
میری بخشش کا جو فرماں اُن کے عالی ہاتھ میں
منتظر مدت سے ہوں، اُن کی نگاہِ لطف کا
آئے گا کب نامہ فرخندہ حالی ہاتھ میں
کرتے ہیں تقسیمِ حکمِ حق سے تحت و زر
رکھتے ہیں پُنچ⚠️ عطا عالم کے والی⚠️ ہاتھ میں
جب بہ چاہیں دیں، مانگے دیں ماتگ⚠️، یاقوت و گہر
ہو نہ ختم اُن کے ہیں جو سلکِ لالی⚠️ ہاتھ میں
جب پلیں اِعمال ساجدؔ حشر کو میزاں پر
ہو مطا فردِ عمل⚠️ داعیں⚠️ سوالی ہا تھ میں